لبنان: سکیورٹی فورس کاجرودراس بعلبک پرگولہ باری،درجنوں دہشت گردہلاک۔

26 فروری, 2015 00:00

شیعیت نیوز{مانٹرنگ ڈیسک}لبنانی سکیورٹی فورس نے آج جرود راس بعلبک میں تکفیری دہشت گردوں کے خلاف حملوں میں تیزی پیداکی ہے۔
المنارٹی وی رپورٹ کے مطابق لبنانی سکیورٹی فورس کی جانب سے آج جرود راس بعلبک میں موجود تکفیری جماعتوں کے خلاف آپریشن کیاگیا،جہاں ان کے ٹھکانوں پرسکیورٹی فورس کی جانب سے جنگی ہیلی کوپٹر کے ذریعے بڑے پیمانے پرگولہ باری کئے گئے جس کے نتیجے میں کئی دہشت گردہلاک ہوئے ہیں۔

11:54 شام مئی 2, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔