پاکستان
کراچی امام بارگاہوں پر دہشتگردی کا منصوبہ بنانے والے چار تکفیری دہشتگرد پولیس مقابلے میں واصل جہنم
.کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں پولیس مقابلہ ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق مقابلے میں 4دہشتگرد واصل جہنم ہوئے ہیں۔ ایس ایس پی ملیر راؤانوار کا کہنا ہے کہ دہشت گردکراچی کی مختلف امام بارگاہوں میں خودکش حملوں کی منصوبہ بندی کررہے تھے