پاکستان

وارثان شہداء کے لانگ مارچ سے خوفزدہ سندھ حکومت نے کراچی میں جلسے جلوس پر پابندی عائد کردی

شیعت نیوز: 15 فروری سے شروع ہونے والے وارثان شہداء کے لانگ مارچ سے خوف ذدہ سندھ حکومت نے کراچی میں ڈبل سواری پر پابندی سمیت جلسے اور جلوسوں پر پابندی عائد کرنے کا حکومت جاری کردیا ہے، اطلاعات کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے شہداء شکارپور کے لواحقین سے مذاکرات کی مسلسل ناکامی اور لانگ مارچ کا کراچی کے قریب سے قریب تر ہونے کی صورت میں سندھ حکومت کے خوفزدہ حکمرانوں نے سندھ میں وزیر اعلیٰ ہاوس ،بلاول ہاوس اور سندھ اسمبلی کو ریڈ زون قرارد یدیا ہے ،جبکہ جلسہ اور جلوس کرنے پر بھی پابندی عائد کردی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button