لبنان

لبنانی عدالت کی طرف سےنے22افرادکوپھانسی کی سنادی گئی۔

شیعیت نیوز{مانٹرنگ ڈیسک} لبنانی عدالت نےجسٹس انطونی عیسیٰ الخوری کی سربراہی میں 22 افرادکودہشت گردی میں ملوث قرارپاکرپھانسی کی سزاسنادی ہے۔
المنارٹی وی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روزلبنانی عدالت کے جسٹس انطونی عیسیٰ الخوری نے22 شہریوں کواس وقت پھانسی کی سزاسنادی جب یہ لوگ ملک میں جاری مختلف دہشت گردانہ کاروائیوں میں ملوث تھے،جن میں محمود إبراهيم منصور،بلال عبد المناف الخضر، علي محمد مصطفى،عبد العزيز احمد المصري،احمد عمار عثمان شواط،بلال ضرار بدر ،محمد عبد القادر قدور،عبد الكريم علي البطل،محمد محمود مصطفى،وفيق شريف عقل،يوسف حسن خليل ،يوسف عبد الله شديد،ابراهيم محمد زياد الطرمان،موسى خالد العملة،محمود حسن بسيوني،رأفت فؤاد خليل،نادر عبد القادر حلواني،احمد علي الدقس،هيثم محمود مصطفى،شادي سعيد مكاوي،عادل محمد عويد ،علي محمد إبراهيم اوردحام شريف الابراهيم شامل ہیں.
ذرائع کاکہناہے کہ ان افرادملک میں جاری دہشت گردی کوفروغ دے رہے تھے جہاں ان کارابطہ دہشت گردتنظیم داعش کے ساتھ بھی مضبوط تھا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button