مقبوضہ فلسطین

القسام برگیئڈکودہشت گردقراردینے پرفلسطینی مزاحمتی جماعتوں کی طرف سے شدیدمذمت۔

شیعیت نیوز{مانٹرنگ ڈیسک}فلسطینی مزاحمتی جماعتوں نے مصری حکومت کی جانب سےالقسام برگیئڈکودہشت گردقراردینے پرشدیدالفاظ میں مذمت کیاہے۔
العالم ٹی وی رپورٹ کے مطابق آج بروزجمعہ فلسطین میں موجودمختلف مزاحمتی جماعتوں نے گزشتہ دنوں مصری حکومت کی جانب سے حماس کے عسکری ونگ القسام برگیئڈکودہشت گرد قرار دینے پرشدیدالفاظ میں مذمت کیا ہے، انہوں نے اس بات پرزوردیتے ہوئے کہاہے کہ اس حوالے سے یقینامصری عوام کے خیالات حکومت سے یکسر مختلف ہیں اورانہیں یہ معلوم ہے کہ فلسطینی مقاومت مصرکی اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرتی ہیں اورنہ ہی دیگرعرب ممالک کے اندرونی معاملات میں دخل اندازی کرتی ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button