پاکستان
شکار پور: دھماکے کی ذمہ داری دہشتگرد کالعدم جماعت جند اللہ نے ذمہ داری قبول کرلی
شیعت نیوز(پاکستانی شیعہ خبرر ساں ادارہ) صوبہ سندھ کے شہر شکار پور کی ایک امام بارگاہ میں دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 61افرادشہید ہوگئے ہیں جب کہ دھماکے کی ذمہ داری جنداللہ نے قبول کر لی ہے، دھیان رہے کہ شکارپور کے علاقے لکھی درکی ایک امام بارگاہ کربلا معلیٰ میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے دوران دھماکا ہوا، جس میں 61افراد شہید ہوئے ہیں۔