سانحہ شکار پور کےزمہ دار حکومت کے ساتھ ساتھ وہ لوگ اور تنظیمیں ہے جو ان دہشتگردوں کو تحفظ فراہم کررہے ہیں علامہ حسن ظفر نقوی
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا حسن ظفر نقوی نے لواحقین سے تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کے سارے سارے داعوائے دھرے کے دھرے رہے گئے یہ شکار پور کا دھماکہ جو ہے سندھ حکومت کے منہ پر تمانچہ ہے ویسے تو یہ ذلیلو بے غیرتوں کی حکومت ہے یہ ڈھیٹ لوگ ہیں ان میں غیرت نام کی کوئی چیز نہیں ان لوگوں کو عوام کی جان و مال میں دلچسپی ہے نہ ان کی سیکورٹی سے کوئی دلچسپی ہے یہ صرف اپنا پیٹ بھرنے کے لیے حکومت میں بیٹھے ہیں اول تو پورے پاکستان میں کوئی رٹ نظر نہیں آتی خصوصاً سندھ کا جو حال ہے وہ سب کے سامنے ہے کراچی سے لے کر اباڑو تک بے گناہ لوگ مارے جارہے ہیں آپ یہ دیکھیں کے نمازیوں پر حملہ کرنے والے کون لوگ ہوسکتے ہیں اب سب کی آنکھیں کھول جانی چاہیے اور بلخصوص ان مذہبی جماعتوں کی جو ان دہشتگردوں کی سرپرستی کررہے ہیں میں ان کو بھی دہشتگرد تنظمیم کہو گا جو ان دہشتگردوں کی سزاوں پر چیختے چیلاتے ہیں اور ان کی حمایت پرسٹرکوں پر واویلا کرتے ہیں اور جت نے بھی فوجی عدالتوں کے خلاف ہیں وہ سب ان دھماکوں کے زمہ دار ہیں کیو کہ وہ نہیں چاہتے کے دہشتگردوں کو سزائے ملیں ان دہشتگردوں کو لٹکایا جائے اسی بات پر دہشتگرد مطمین ہیں کہ ان کے تحفظ کرنے والی یہ نام نہاد تنظیمیں موجود ہیں یہ اسی لیے نکلے بڑے بڑے لوگ تاکہ عدالتیں قائم نہ ہو قاتلوں کا بچایا جائے آج جو کچھ ہوا ہے نماز کے حالت میں جن لوگوں کو مارا گیا ہے ان لوگوں کے خون کے زمہ دار حکومت کے ساتھ ساتھ وہ نام نانہاد لوگ تنظیمں ہیں جو ان دہشتگردوں کو تحفظ فراہم کررہے ہیں