پاکستان

تعلیم دشمن طالبان دہشتگردوں کے خلاف استاتذہ نے ہتھیار چلانے کی ٹرینگ لینا شروع کردی

شیعت نیوز: خیبرپختونخوا میں اساتذہ کو اسلحہ چلانے کی تربیت دینے کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے اور انہیں گنیں کلاس روم میں لے جانے کی اجازت بھی دی جائے گی تاکہ مستقبل میں آرمی پبلک اسکول جیسے سانحے کو ہونے سے روکا جاسکے، خیال رہے کہ سولہ دسمبر کو پشاور کے آرمی پبلک اسکول پر طالبان کی جانب سے کیے گئے پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے دہشت گرد حملے میں 132 بچوں سمیت 150 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

Teachers

Teachers2

Teachers3

Teachers4

Teachers5

متعلقہ مضامین

Back to top button