لبنان
جرود رأس بعلبك میں دہشت گردوں کی فائرنگ،5لبنانی فوج شہید۔
شیعیت نیوز{مانٹرنگ ڈیسک}لبنان کے شام سے ملحقہ علاقے جرود راس بعلبک میں گزشتہ روز5فوجی جوان مسلح دہشت گردوں کے ساتھ مقابلے میں شہیدہوئے ہیں۔
العالم ٹی وی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز لبنان کے سرحدی علاقے جرودراس بعلبک میں لبنان فوج اوردہشت گردوں کے درمیان گھمسان کی لڑائی ہوئی ہے جس کے نتیجے میں5فوجی شہیدہوگئے ہیں،دوسری جانب اس کے جوابی کاروائی میں ادھرسے کی جانی والی فائرنگ میں کئی دہشت گرد ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔