مقالہ جات

پاکستان میں تکفیری دیوبندی دہشتگردوں کی پشت پناہی اور حمایت سعودیہ کر رہا ہے

پاکستان کے تکفیری دیوبندی دہشتگردوں کو سعودیہ کے وہابی تکفیریوں کی حمایت حاصل ہے۔زیر نظر تصویر میں دو جہنمی کتے سعودیہ میں اپنے روحانی باپ کی زیارت کر رہے ہیں۔ واضح ہوتا کہ ان تکفیری دیوبندی دہشتگردوں کالعدم انجمن سپاہ صحابہ کے پس پشت کون سا ملک پاکستان میں دہشتگردی کروا رہا ہے۔ سعودی حکومت کو لگام ڈالی جائے کہ وہ پاکستان میں دہشتگردی کی سرپرستی کرنا بند کرے اور اگر سعودی حکومت اس سے باز نہیں آئے تو پاکستان کو کھل کر سعودی عرب میں جمہوریت پسندوں کی حمایت کرنی چاہیئے۔

اس حوالے سے ہماری وزارت خارجہ کا کردار بھی انتہائی بھیانک ہے۔ سعودی حکام کھلے عام ہمارے ملک کے دہشتگردوں کی پشت پناہی کر رہے ہیں، ان سے ملاقاتیں کر رہے ہیں اور دفتر خارجہ کے ترجمان نے اس حوالے سے کوئی رسمی بیان اور مذمت جاری کرنا بھی مناسب نہیں سمجھا۔ کیا سعودی امداد اور ریالوں کے عیوض ملک کی عزت، غیرت اور سلامتی بھی گروی رکھ دی گئی ہے ؟ کیا یہ ہمارے ملک کے خلاف براہ راست جارحیت نہیں ہے ؟

01

02

03

04

05

06

07

lubpak.com

بشکریہ

متعلقہ مضامین

Back to top button