پاکستان

کالعدم جماعتوں کے پروگرام کے لئے سرکاری اسکول استعمال ہورہے ہیں

شیعت نیوز مانیٹرنگ ڈیسک :خیبر پختونخواہ کے اسکول کالعدم جماعتوں کے پروگرام کے لئے استعمال ہورہے ہیں، دہشتگرد جماعت کی جانب سے جاری اشتہار کے مطابق کالعدم جماعت کی رحمت العالمین کانفرنس کے لئے سرکاری اسکول استعمال ہورہے ہیں۔

واضع رہے کہ یہی وہ جماعت ہے جو اسکولوں کو تباہ و برباد کرنے والے طالبان کی حمایت کرتی ہے اور انکے ہر عمل کو درست قرار دیتی ہے۔ جبکہ ان کے دہشتگرد طالبان سے رابطہ میں بھی ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button