پاکستان

جے یو آئی کے مرکزی رہنما خالد سومرو کے قتل میں 5 دیوبندی دہشتگرد شناخت کرلئے گئے

جمعیت علمائے اسلام کے سابق سینیٹر ڈاکٹر خالد محمود سومرو کے قتل میں ملوث 5 دیوبندی دہشت گردوں کو خصوصی عدالت سکھر میں پیش کردیا گیا جبکہ مدعی مولانا راشد محمود سومرو اور 6 عینی شاہدین نےمحمد حنیف بھٹو،الطاف خان جمالی ،دریا خان جمالی،مشتاق مہر،اور سارنگ بوٹونی کو  شناخت  کرلیا ہے، ان دہشت گردوں کی شناخت نے ایک بات تو واضح کردی ہے کہ دیوبندی مکتب کی نمائندہ تنظیمیں کالعدم سپاہ صحابہ، لشکر جھنگوی اور جنداللہ سمیت دیگر دیوبندی دہشتگرد تنظیمیں اپنے سعودی مقاصد کے حصول کیلئے اپنے ہی مکتب کے زعماء کے قتل تک کی کوشش کرسکتی ہیں۔ مولانا حسن جان، شمس الرحمان معاویہ اور دیگر زعماء کا قتل بھی اس بات کو ثابت کررہا ہے کہ ان تنظیموں کی افراد ہی اپنے مکتب کے زعماء کے قتل عام میں ملوث ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button