پاکستان

عبدالعزیز (برقعہ) کے خلاف احتجاج پر طالبان کی سول سوسائیٹی کے رہنماوں کو دھمکی

شیعت نیوز: وفاقی دارالحکومت میں لال مسجد کے باہر مظاہروں کے مرکزی منتظمین میں سے ایک جبران ناصر کو پیر کے روز ایک دھمکی آمیز ٹیلی فون کال موصول ہوئی۔
ٹیلی فون کال کرنے والے نے خود کو تحریک طالبان پاکستان جماعت الحرار کا ترجمان احسان اللہ احسان بتایا، اس شخص نے وکیل اور انسانی حقوق کے رضا کار ناصر کو لال مسجد کے باہر احتجاج ختم کرنے یا پھر دوسری صورت میں نتائج بھگتنے کیلئے تیار رہنے کو کہا۔
تاہم دھمکی ملنے کے باوجود ناصر اپنے موقف پر ڈٹے اور احتجاج جاری رکھے ہوئے ہیں، ناصر نے سوشل میڈیا پر بتایا ‘ ہم نے انہیں واضح کر دیا کہ ہم اپنی جگہ کھڑے ہیں

متعلقہ مضامین

Back to top button