پاکستان

مستونگ تکفیری دہشتگردو کی فائرنگ سے خورشید احمدشہید

نمائندے سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق مستونگ میں کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ مومن خورشید احمد شہید ہوگئے۔

شیعہ مومن خورشید احمد کو سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے مستونگ کے علاقے مومد شاہی میں نشانہ بنایا۔ کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی اندھا دھند فائعنگ کے نتیجے میں شیعہ مومن خورشید احمد موقعے پر ہی شہید ہوگئے۔

شہید ہونے والے خورشید احمد کے بھائی ماسٹر قادر کو 2010 میں شہید کیا گیا تھا۔ تعجب کی بات ہے کہ مستونگ شہر ایف سی کے زیر اثر ہے اس کے باوجود جاری شہر میں جاری شیعہ نسل کشی ایک سوالیہ نشان ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button