پاکستان

سانحہ پشاور کی زمہ داری تکفیری دہشتگرد ٹولہ کالعدم تحریک طالبان نے قبول کرلی

تکفیری دیوبندی دہشتگرد ٹولہ کالعدمتحریک طالبان پاکستان نےپشاور میںا سکول پر حملے کی ذمے داری قبول کرلی ہے،ترجمان تحریک طالبان پاکستان کا کہنا ہے کہ ہدف اسکول کے بچے تھے۔ حملے میں 100سے زائد طالب علم شہید اور 25 سے زائداساتذہ و طالب علم زخمی ہو ئے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button