وفاقی دارالحکومت میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام،تکفیری دہشتگرد گرفتار

25 نومبر, 2014 00:00

اسلام آباد میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا، وفاقی دارالحکومت کی پولیس نے انتہائی مطلوب افراد کو گرفتار کر لیا، قبضہ سے دو گرینیڈ، ریموٹ کنٹرول بم، 9 عدد بیٹریاں اور بارودی موادبرآمد کرکے ملزم کے خلاف تھانہ آبپارہ میں دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ملزم کا تعلق دہشت گرد تنظیم تحریک طالبان سے ہے۔ ذرائع کے مطابق خفیہ اطلاع پر تھانہ آبپارہ پولیس نے کارروائی کرکے ایک دہشت گرد معراج خان ولد شمان گل سکنہ جنوبی وزیرستان کو گرفتار کر لیا۔

8:36 صبح جون 19, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔