دنیا

ایک خاتون نے 25 طالبان کو واصل جہنم کردیا

ایک افغان خاتون نے انتقامی کاروائی میں 25 طالبان کو ہلاک کردیا۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق ایک افغان خاتون نے جرآت مندانہ قدم اٹھاتے ہوئے، طالبان کے ہاتھوں اپنے فوجی بیٹے کے قتل کا انتقام لینے کے لئے مسلحانہ حملے میں، 25 طالبان کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ طالبان کے ان افرادپر یہ حملہ ،صوبۂ فراہ کے ایک دیہی علاقے میں کیاگیا کہ جہاں طالبان نے اس خاتون کے فوجی بیٹے کو مارا تھا۔ بتایا جاتا ہے کہ طالبان کے ساتھ، سات گھنٹے تک لڑائی جارہی رہی۔ افغانستان کی وزارت داخلہ کے ترجمان صدیق صدیقی نے کہا کہ مسز رضا گل کہ جس نے اسی نام کا ایک گروہ تشکیل دیا ہے، طالبان کے خلاف عوامی تحریک شروع کی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button