پاکستان

پشاور میں بھی عالمی تکفیری دہشتگرد گروہ داعش کی وال چاکنگ کر دی گئی

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کا صوبائی دارالحکومت پشاور میں بھی امریکی سعودی پیداوار عالمی تکفیری دہشتگرد گروہ داعش نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے، تکفیری دہشتگرد گروہ داعش کے حامی دہشتگردوں نے وال چاکنگ شروع کر دی۔ جی ٹی روڈ پشور کی دیواروں پر نعرے تحریر کر دیئے گئے۔ پشاور میں جی ٹی روڈ ہشت نگری کے علاقے میں واقع ہائر سیکنڈری اسکول نمبر دو کی دیوار پر داعش کے حق میں وال چاکنگ کی گئی ہے، وال چاکنگ سے شہری خوفزدہ ہوگئے ہیں

متعلقہ مضامین

Back to top button