پاکستان

کراچی دیوبندی دہشتگردوں کے کی فائرنگ سے ایک عزادار شہید ایک زخمی

شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال ممتاز منزل کے قریب امریکی سعودی نواز دیوبندی دہشتگرد ٹولہ کالعدم سپا ہ صحابہ (اہلسنت والجماعت ) کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے واجد حسین شہید جبکہ علی عمران زخمی ہوگئے تکفیری دیوبندی دہشتگرد ٹولہ کے کارندوں نے دونوں جوانوں کو اس وقت اپنی درندگی کانشانہ بنایا جب وہ مجلس عزا سے اپنے گھر واپس جارہے تھے کے موٹر سائیکل سوار دیوبندی دہشتگردوں نے ان پر فائرنگ کردی جس سے واجد علی اور علی عمران شدید زخمی ہوگئے دونوں جوانوں کو ہسپتال منتقل کیا جارہا تھا کے واجد علی راسستے میں جام شہادت نوش کرگئے ،،جبکہ کے علی عمران کو آغاخان ہسپتال میں طبی امداد دی جارہی ہے۔دونوں شیعہ نوجوان چشتی نگر کے رہائشی ہیں

متعلقہ مضامین

Back to top button