عراقی فورس کاصوبہ الانباراورنینوی میں داعش کے ٹھکانوں پرحملہ درجنوں واصل جہنم

29 ستمبر, 2014 00:00

السومریۃ نیوزرپورٹ کے مطابق عراقی صوبہ الانبارکے شہرفلوجہ میں گذشتہ روز عراقی فورس نے مقامی قبائل کے تعاون سے دہشت گردداعش کے خلاف ایک کامیاب کاروائی انجام دی جس کے نتجے میں درجنوں دہشت ہلاک اورزخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ دوسری جانب ذرائع کاکہنا ہے شمالی عراق کے شہرموصل میں سکیورٹی کے کاروائی کے نتیجے میں داعش کے چندکمانڈرسمیت درجنوں ہلاک ہوئے ہیں۔

11:54 صبح اپریل 28, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔