پاکستان

پشاور میں سپاہ صحابہ طالبان کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے مولاناہادی حسین زخمی

شیعت نیوز ۔نمائندے سے ملنے والی اطلاعت کے مطابق پشاور میں محلہ فقیرآبادمیں کالعدم جماعت کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے مولاناہادی حسین زخمی

تفصیلات کے مطابق پشاور میں محلہ فقیرآبادمیں کالعدم جماعت سپاہ صحا بہ طالبان کے دہشتگردوںنے مولانا ہادی حسین کو اپنی گولیوں کا نشانہ بنایا جس کے نتجہ میں مولانا ہادی حسین کے بازو اور پیٹ گلیاں لگی، اور ان کو ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں پر ان کا آپریشن جاری ہے، مومنین سے دعا صحت کی اپیل ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button