سعودی عرب کے شاہراہ سے داعش کی گاڑی پکڑی گئی

26 ستمبر, 2014 00:00

القطیف نیوزنیٹ ورک کے مطابق سعودی عرب کے صوبہ الطائف کے شاہراہ سےایک بلیک بلٹ پروف لینڈکروزرپکڑی گئی جس کے شیشوں پردہشت گردداعش کے حق میں شعارات لکھے ہوئے تھے۔ذرائع کاکہناتھا کہ مقامی پولیس نے اسے پکڑکرتحویل میں لے کرتحقیات شروع کیاہے۔

11:36 صبح اپریل 27, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔