پاکستان

کراچی: پاک کالونی میں سپاہ صحابہ کی فائرنگ ، شیعہ مومن حیدر زیدی شہید۔

کراچی: پاک کالونی میں سپاہ صحابہ کی فائرنگ ، شیعہ مومن حیدر زیدی شہید۔نمائندے سے ملنے والی اطلاعت کے مطابق کراچی کے علاقے پاک کالونی میں کالعدم سپاہ صحابہ طالبان کی فائرنگ سے شیعہ مومن سید حیدر زیدی شہید۔

مزید اطلاعت کے مطابق ایف بی ایریا بلاک 17 النور سوسائٹی کے رہائشی کے شیعہ  مومن سید حیدر زیدی کو کالعدم سپاہ صحابہ طالبان نے پاک کالونی میں واقعہ کمال پٹرول پمپ کے قریب اپنی گولیوں کا نشانہ بنایا ۔

شہید حیدرعباس کا جسد خاکی عباسی شہید ہسپتال سے قانونی کاروائی کے بعد مسجدد و امام بارگاہ شہداء کربلا انچولی منتقل کردیا گیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button