پاکستان

شعبان،رمضان، کراچی میں دہشگردی کا خطرہ، خودکش بمبار بھکاریوں کے بھیس میں شہر میں داخل

danger zoneوفاقی حکومت نے سندھ کو حکومت کو الرٹ کیا ہے کہ خفیہ اداروں کی اطلاعات کے مطابق کراچی میں ماہ رمضان اور شعبان کے مقدس مہینوں میں تکفیری دہشتگرد شہر کو اپنی بربریت کا نشانہ بناسکتے ہیں، وفاق کے مطابق کالعدم تحریک طالبان کے 8 تکفیری خودکش بمبار شہر میں بھکاریوں کے بھیس میں داخل ہوئے ہیں، یہ خودکش بمبار مذہبی محافل سمیت حساس جگہوں نشانہ بناسکتے ہیں، وفاقی حکومت نے سندھ حکومت کو ہدایت جاری کی ہیں کہ شہر میں سیکورٹی کو ہائی الرٹ کردیا جائے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button