پاکستان

دہشت گردوں کیخلاف کارروائی کی جائے، حسین مسعودی

hussain masodiجعفریہ الائنس کے سینئر نائب صدر مولانا محمد حسین مسعودی نے کہا کہ حکومت دہشت گردوں کے سامنے بے بسی لاچاری اور بزدلی کا مظاہرہ کرنے کے بجائے جرات وبہادری سے کام لے۔ فیڈرل بی ایریا میں علماء ومعززین کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ دہشت گرد اور قاتل درندے ملک کی جڑوں کو کھوکھلا کررہے ہیں لیکن حکومت و ریاستی ادارے ان کے خلاف کارروائی کرنے کو تیار نظر نہیں آتے

متعلقہ مضامین

Back to top button