پاکستان

مسائل سے نجات کیلئے دامن محمدؐ سے عملی وابستگی ضروری ہے ،حامدموسوی

hamid ali shahآغا سید حامد علی شاہ موسوی نے کہا ہے کہ انسانیت و شریعت کو درپیش مسائل سے نجات کیلئے دامن محمدؐ سے عملی وابستگی ضروری ہے یہ بات انہوں نے یکم تا7شعبان المعظم ہفتہ ولائے محمد و آل محمد منانے کا اعلان کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہا کہ حدیث رسولؐ ہے کہ میرے اہلبیت کی مثال کشتی نوح جیسی ہے جو اس میں سوار ہوا وہ نجات پا گیا اور جس نے گریز کیا وہ غرق ہوگیا

متعلقہ مضامین

Back to top button