پاکستان

تکفیری گروہ کا رسول اللہ (ص) پر بہتان، جھوٹی حدیث گھڑنے پر توہین رسالت (ص) کا مقدمہ چلایا جائے

maviya5شوشل نیٹ ورک پر سنی علماء فائونڈیشن (کالعدم سپاہ صحابہ) کا ایک بینر پوسٹ ہوا ہے جس پر رسول اللہ (ص) سے کچھ ایسی احادیث منسوب کی گئی ہے جو رسول (ص) نے نہیں کہی ہی نہیں، رسول اللہ (ص) کی مشہور و معروف حدیث جو آپ نے اپنے نواسے حضرت امام حسین علیہ سلام کے لیے فرمائی تھی کہ حسین مجھ سے ہے اور میں حسین سے ہوں کو تبدیل کرکے ان سپاہ یزید کے پیروکاروں میں امیر شام معاویہ ابن ابو سفیان سے منسوب کردی ہے۔یہ حدیث رسول تمام مسلمانوں میں حدیث صیح کا درجہ رکھتی ہے،یعنی تمام مسلمانوں کا اس حدیث رسول پر اتفاق ہے کہ یہ حدیث رسول اللہ (ص) نے اپنے پیارے نواسے سید الشہداء امام حسین (ع) کے لئے فرمائی تھی۔

بغض اہلیبت (ع) اور حب یزید میں یہ کالعدم تکفیری گروہ اس قدر آگے نکل گیا ہے کہ اب اس نے جھوٹی احادیث گھڑنا بھی شروع کردی ہیں، اور آگے کوئی بعید نہیں کہ خارجی گروہ قرآن پاک میں تحریف کردے، لہذا اس پوسٹ کے شائع ہونے کے بعد عوام نے اس عمل پر شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے توہین رسالت(ص) قرار دیا ہے،چونکہ رسول (ص) سے جھوٹ منسوب کرنا بھی توہین رسالت (ص) ہے لہذا اس پوری جماعت کو گستاخ رسول تنظیم قرار دے کر سزا دی جائے اور توہین رسالت (ص) کی سزا تن سر سے جدا ہے۔

جھوٹی احادیث گھڑنے کا سلسلہ نیا نہیں ہے بلکہ یہ کام اس گروہ کے آقا و مولا یزید ابن معاویہ نے بھی کیا تھا،جس کے خلاف آج فرزند رسول (ص) حضرت امام حسین (ع) نے قیا م کیا اور اس یزیدی فکر کو کربلا کے میدان میں دفن کردیا، آج ایک بار پھر اس یزیید فکر نے دنیا بھر میں آل سعود کی سرپرستی میں سر اُٹھایا ہوا ہے لہذا علماء اسلام سنت حسین ادا کرنا ہوگی اور اس معاملے پر سنجیدیگی سے شوچنا ہوگا، اگر اسی طرح جھؤٹی احادیث گھڑنے کا سلسلے جاری رہا ہو اسلام محمدی کی چگہ اسلام یزید لے لے گا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button