پاکستان

کوہاٹ :تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ سیکورٹی اہلکار شہید

shadatشیعت نیوز کوہاٹ امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحا بہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے ہیلتھ ویز میڈیکل سینٹر پر تعینات شیعہ سیکورٹی اہلکار قیصر حسین شہید ۔اطلاعات کے مطابق امریکی سعودی نواز دیوبندی دہشتگرد گرہو طالبان لشکر جھنگوی سپاہ صحابہ کے غنڈوں نے اس وقت گولیاں ماری جب قیصر حسین ہیلتھ ویز میدیکل سینٹر کے باہر اپنے فرائض انجام دے رہے تھے کے موٹر سائیکل سوار دہشتگردوں نے گولیاں ماری جس سے قیصر حسین موقع پر ہی شہید ہوگئے

متعلقہ مضامین

Back to top button