پاکستان

گولیمار:سعودی نواز دہشتگردوں کی فائرنگ سے غلام حسین شہید ایک جوان ذخمی

ghulam hussainشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق علی بستی مسجد حیدری کے قریب پان کی دوکان پر امریکی سعودی نواز دہشتگردوں کی فائرنگ سے دوکان کا مالک غلام حسین شہید جبکے ایک شیعہ جوان زخمی ہوگئے ،اطلاعات کے مطابق موٹڑ ئیکل سوار دہشتگردوں نے اس وقت اپبی درندگی کانشانہ بنایا جب وہ اپنی دوکان میں بیٹھے تھے دہشتگردوں نے فائرنگ کردی جس سے غلام حسین موقع پر ہی شہید ہوگئے ،جبکے ایک جوان زخمی ہوگیا دونوں کو عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ایک جوان کو علاج جاری ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button