پاکستان
جلندر کے شیعہ ٹیکسی ڈرائیور محمد کرم کو تکفیریوں نے سدہ میں مذہبی شناخت کرنے کے بعد شہید کر دیا گیا
جلندر کے شیعہ ٹیکسی ڈرائیور محمد کرم کو تکفیریوں نے سدہ میں مذہبی شناخت کرنے کے بعد شہید کر دیا گیاتفصیلات کے مطابق پاراچنار کے گاؤں جلندر کے ٹیکسی ڈرائیور لوئر کرُم ایجنسی سدہ سٹی سے (جو کہ تحریک طالبان پاکستان کا اہم علاقہ ہے) پاک افغان بارڈر کے مقبول ولیج کے رہائشی کو سپیشل مذہبی شناخت کر کے اس کو شہید کر دیا۔ اور انہوں نے پیغام دیا کہ جس طرح پاراچنار میں سنی لوگ نہیں رہ اسی طرح لوئر کرم ایجنسی میں شیعہ لوگوں کو بھی رہنے کی اجازت نہیں ہے