پاکستان

دیوبندی دہشتگروں کی فائرنگ سے عزادار علی بہار شہید

ali bharشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابقگزشتہ رات امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے عزادار علی بہار شہیدنمائندے کی اطلاعات کے مطابق تکفیری دہشتگردوں نے اس وقت اپنی درندگی کا نشانہ بنایا جب علی بہار کھارادر بڑاعلم امام بارگاہ پر بی بی فاطمہ سلام اللہ علیہ کو برسہ دے کر گھر کے لیے نکلے تو راستے میں گھات لگائے ملک دشمن کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے فائرنگ کردی جس سے وہ موقع پر ہی شہید ہوگئے ۔شہید کی نمازجنازہ بعدنماز ظہرین ادا کی جائے گئی ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button