پاکستان

کراچی : دیوبندی دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ ڈاکٹر حیدر رضا زشہید

shadatشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں موجود ارالصحت ہسپتال کے سامنے امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ شیعہ ڈاکٹر حیدر رضا شہید اطلاعات کے مطابق امریکی سعودی نوا کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے اس وقت نشانہ بنایا جب وہ دارالصحت ہسپتال میں اپنے فرائض انجام دے کے گھر کے لیے ہسپتال سے گاڑی باہر نکلے تو گھات لگائے دہشتگردوں نے ان کے سر اور منہ پر گولیاں ماردی جس سے وہ شدید زخمی ہوگئے تھے ان کو فوری واپس دار لاصحت ہسپتال منتقل کیا جہاں وہ زیر اعلاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کرگئے ۔شہید ڈاکٹر حیدر رضا دارالصحت ہسپتال میں ایمرجنسی کے انچاچ جنرل سرجن اور پروفیسر تھے ۔
واضح رہے کے گزشتہ 2دنوں میں شہر کراچی میں 2ڈاکٹر شہید کیے جاچکے ہیں جب کے قانون ناٖز کرنے والے اداے ان دہشتگردوں کو گرفتار کرنے میں ناکام نظر آرہے ہیں

متعلقہ مضامین

Back to top button