پشاورسعودی نوازطالبان دہشتگرد وں کی فائرنگ سےعزادر سردار علی اصغر شہید

04 فروری, 2014 10:11

پشاورسعودی نوازطالبان دہشتگرد وں کی فائرنگ سےعزادر سردار علی اصغر شہیدشیعت نیوز کے نمانئدے کے مطابق پشاورمیںاب سے کچھ دیر قبل محمد علی جوہر روڈ پرسعودی نوازدیوبندی سپاہ صحابہ طالبان کی فائرنگ سے سردار علی اصغر شہید ہوگئے ،اطلا عات کے مطابق شہید علی اصغر فعال شیعہ رہنماءتھےاور نجی ٹی وی کے رپورٹر بھی تھے۔

دہشتگردوں نے ان پر اس وقت فائرنگ کی جب وہ اپنے گھر سے اپنے آفس جارہے تھے ، انہیں شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا مگر سردار علی اصغر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہیدہوگئے
شیعت نیوز کے نمانئدے کی رپورٹ مظابق سردار علی اصغر کی نماز جنازہ آج شام 5 بجے محلہ مرئوی میں ادا کی جائے گی۔

3:22 شام اپریل 29, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔