پاکستان

سعودی نوازطالبان دہشتگرد وں کی فائرنگ سے ایک شیعہ جوان شہید دوسرا زخمی

سعودی نوازطالبان دہشتگرد وں کی فائرنگ سے ایک شیعہ جوان شہید دوسرا زخمیشیعت نیوزحیدری مسجد گولیمارکے قریب سعودی نواز دیوبندی سپاہ صحابہ طالبان کے دہشتگردوںکی فائرنگ سےدوشیعہ نوجوان رفیق اور عارف شدید زخمی ہوگئےاطلاعات کے مطابق رفیق اور عارف کو اس وقت نشانا بنایا گیا جب وہ حیدری مسجد سے اپنے گھر جا رہے تھے کےگھات لگائے سعودی نواز دیوبندی سپاہ صحابہ طالبان کے دہشتگردوں نے ان پرفا ئرنگ کردی جس سے دونوں جوان شدید زخمی ہوگئےاور انہیں قریبی فاطمیہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ جہا ں عارف حسین زخموں کی تاب نہ لاتے ہو شہید ہوگئےجبکہ رفیق شدید زخمی ہے اور ان کے لئے دعائے صحت کی اپیل ہے،
شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق عارف حسین کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہرین رضویہ امام بارگاہ میں ادا کی جائے گی ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button