پاکستان

ساہیوال سے کالعدم لشکر جھنگوی کا معروف دہشت گرد صوفی ذیشان گرفتار

shaewalدہشت گردی کی متعدد وارداتوں اور محرم الحرام کے دوران جلوس پر حملوں اور شرپسندی پھیلانے والا کالعدم لشکر جھنگوی کا معروف دہشت گرد صوفی ذیشان کو فرید ٹاون پولیس نے ساہیوال سے حراست میں لے لیا ہے۔ صوفی ذیشان کیخلاف دہشت گردی کے درجنوں مقدمات درج ہیں اورمکتب اہلیبیت کے خلاف اشتعال انگیزی میں معروف ہے۔ ساہیوال پولیس نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کر ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ ملزم کو مزید تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button