دیوبندی تبلیغی جماعت اور دھشت گردی

03 فروری, 2014 09:41

umat5دیوبندی تبلیغی جماعت جس کے مراکز پورے پاکستان میں جی ٹی روڈ کے ساتھ ساتھ بنے ہوئے ہیں اور اس کا مرکزی مرکز رائے ونڈ میں ہے کے بارے میں اب یہ بات بہت واضح ہوکر سامنے آئی ہے کہ اس کے نیٹ ورک کو لشکر جھنگوی اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان دھشت گردی کے مراکز کے طور پر استعمال کررہی ہے
پشاور میں تبلیغی مراکز میں ہونے والے بم دھماکوں کے بارے میں حکام کو پتہ چل چکا ہے کہ اس واقعے میں کون سا گروپ ملوث ہے لیکن اس کے باوجود پنجاب سے چھپنے والے اخبارات اور الیکٹرانک میڈیا اس کا بلیک آؤٹ کئے ہوئے تاکہ حقائق سے عوام واقف نہ ہوسکیں

2:11 صبح اپریل 29, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔