اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنایزیشن پاکستان کا 43واں مرکزی کنونشن

10 اکتوبر, 2013 09:30

asghria flaqاصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا 43واں مرکزی کنونشن اکتوبر کے آخری عشرے میں بھٹ شاہ میں منعقد ہو گا۔ صدائے مظلومین نیٹ ورک: اطلاعات کے مطابق اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا 43واں مرکزی کنونشن بعنوان بیداری امت کنونشن بھٹ شاہ میں بتاریخ 23 اکتوبر تا 26 اکتوبر بمقام ثقا فتی مرکز بھٹ شاھ ضلعہ مٹیاری میں منعقد کیا جارہا ہے۔

8:40 شام جون 20, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔