پاکستان

کراچی:تکفیری دیوبندی دہشتگردوں ی فائرنگ سے امام بارگاہ کے ٹرسٹی اور نوحہ خواں علی رضا شہید

shaheed ali razaشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق کراچی لیاری کے علاقے ہارڈ چوک پر امریکی سعودی نواز دیوبندی دہشتگرد ٹولہ کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگدوں کے فائرنگ سے 45سالہ علی رضا شہید نمائندیکی اطلاعات کے مطابق شہید علی رضا امام بارگا ہ بارہ امام کے ٹرسٹی اور ماتمی انجمن کے نوحہ خواں تھے ۔امام بارگاہ کے ٹرسٹیوں کو کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی جانب دے دھمکی آمیز کال بھی آتی رہتی شہید علی رضا کی شہادت سے پہلے بھی لیاری کھارادر رنجھولائن میں امام بارگاہوں کے ٹرسٹی کو کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگر اپنی درندگی کا نشانہ بناچوکہ ہیں شہید علی رضا کی جسد خاکی کو کھارادر غسل خانہ منتقل کردیا گیا ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button