پاکستان

گلگت:تکفیری وہابی دہشتگردوں کی فائرنگ سے 2 عزادار زخمی

shia zakhmiگلگت شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق مینوار میں امریکی سعودی غلام کالعدم سپاہ صحابہ (یزید)کالعدم لشکر جھنگوی(جنگلی)کے غنڈوں کی امام بارگاہ پر فائرنگ ۔۔نمائندے کی اطلاعات کے مطابق تکفیری وہابی غنڈوں نے اس وقت امام بارگاہ پر گائرنگ کی جب امام بارگاہ میں شب ضربت مولا علی کی مجلس اختتام پذیر ہوئی اور عزادار امام علی علیہ السلام امام بارگاہ سے باہر اپنے گھر جانے کے لیے نکل رہے تھے کے گھات لگائے تکفیری غنڈوں نے فائرنگ کردی ۔جس کے نتیجے میں 2عزادارناصر عباس ولد راج میر اور راحت حسین ولد شوکت زخمی ہوگئے جنہیں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button