پاکستان

کالعدم دہشت گرد گروہ سپاہ صحابہ نے ملک اسحاق کو تنظیم سے نکالنے کا فیصلہ کر لیا

malik ishaq dogکالعدم دہشت گرد گروہ سپاہ صحابہ (سپاہ یزید) نے تنظیم کے ایک دہشت گرد سرغنہ ملک اسحاق ناصبی کو تنظیم سے فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادار ے بی بی سی کے مطابق کالعدم دہشت گرد گروہ سپاہ صحابہ کی مرکزی دہشت گرد قیادت نے ایک سو سے زائد شیعہ مسلمانوں کے قاتل ملک اسحاق کو تنظیم سے نکالنے اور لا تعلقی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
واضح رہے کہ کالعدم دہشت گرد سپاہ صحابہ کے مرکزی دہشت گرد سرغناؤں نے ہدایا ت جاری کر دی ہیں کہ ملک اسحا ق کے ساتھ کسی قسم کا تعلق اور تنظیمی معاملات نہ رکھے جائیں۔یا درہے کہ پاکستان کے عوام کالعدم دہشت گرد گروہ سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی سے سخت نفرت کرتے ہیں کیونکہ یہ دہشت گرد گروہ ہیں جنہوں نے پاکستان کے شیعہ اور سنی مسلمانوں کا خون پانی کی طرح بہانے میں کوئی کسر نہیں رکھی ہے۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ ناصبی دہشت گرد ملک اسحاق کو کالعدم دہشت گرد سپاہ صحابہ سے نکالے جانے کا با ضابطہ اعلان ملک اسحاق کے جیل سے رہا ہونے کے بعد ہی کیا جائے گا۔
کالعدم دہشت گردگروہ سپاہ صحابہ کے ناصبی یزیدی دہشت گرد احمد لدھیانوی کی زیر سربراہی کالعدم دہشت گردگروہ سپاہ صحابہ کی تنظیم کا اجلاس ہوا ہے جس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ ناصبی یزیدی دہشت گرد ملک اسحاق سے لا تعلقی کی جائے۔جس کا مقصد بریلوی اہل سنت عوام کی ہمدردیاں حاصل کی جائیں ۔واضح رہے کہ کالعدم دہشت گرد سپاہ صحابہ نے نام بدل کر اہل سنت والجماعت کے نام سے کام شروع کیا تھا تاہم جھنگ میں جامعہ مسجد حق نواز سمیت اس کے دفاتر بھی انہی مقامات پر قائم ہیں جہاں بارہ برس قبل پابندی کا شکار ہونے سے قبل کالعدم دہشت گرد سپاہ صحابہ کے دفاتر ہوا کرتے تھے۔
کالعدم دہشت گرد گروہ سپاہ صحابہ اور کالعدم لشکر جھنگوی کے درمیان پیسوں کی تقسیم کے معاملات پر شدید اختلافات کی خبریں بھی موصول ہو رہی ہیں جس کے باعث یہ فیصلہ کیا جا رہاہے کہ کالعدم دہشت گردلشکر جھنگوی کا نام نہ صرف استعمال نہیں کیا جائے گا بلکہ اس تنظیم کی کھلے عام مذمت کی جائے گی۔کالعدم دہشت گردگروہ سپاہ صحابہ کے ناصبی یزیدی دہشت گرد احمد لدھیانوی نے تو اس موضوع پر گفتگو سے انکار کیا تاہم ان کی جماعت کے ترجمان عبید اللہ عثمانی نے بی بی سی کو بتایا کہ ان کی قیادت یا کارکنوں میں لشکر جھنگوی کے بارے میں کوئی نرم گوشہ نہیں پایا جاتا

متعلقہ مضامین

Back to top button