پاکستان

چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے ایڈوکیٹ کوثر ثقلین کے قتل کی رپورٹ آئی جی سے طلب کرلی

sindh courtشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے آئی جی سندھ سے کوثر ثقلین اور کے دو بچوں کے قتل کی رپورٹ طلب کرلی ہے ،جبکہ سندھ ہائی کورٹ بار ایسویشن کے صدر مصطفٰی لاکھانی نے ایڈوکیٹ کوثر ثقلین کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے احتجاجا عدالتی کاروائی کا بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے ۔دوسری جانب مجلس وحدت مسلمین کے ترجمان نے مطالبہ کیا ہے کہ ایڈوکیٹ کوثر چقلین اور ان کے دو بیٹوں کے قاتلوں کو جلداز جلد گرفتار کیا جائے 

متعلقہ مضامین

Back to top button