پاکستان

کراچی تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ شیعہ زخمی

shia zakhmiشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 1 میں سپاہ یزید کے غندوں کا کلٹس کار پرفائرنگ سے حیدر راجپر شدید زخمی حالت میں پٹیل اسپتال منتقل ۔ واضح رہے حیدر راجپر اپنی فیملی کے ہمراہ جا رہے تھے جب ان پر فائرنگ کی گئی۔

اطلاعات کے مطابق حیدر راجپر پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے رہنما بھی رہ چکے ہیں

متعلقہ مضامین

Back to top button