پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے لانگ مارچ میں شرکت کا اعلان کردیا مشترکہ پریس کانفرنس

ameen shaheedi tahirulqadriمجلس وحدت مسلمین پاکستان نے علامہ ڈاکٹر طاہر القادری کی جانب سے الیکشن قوانین میں ری فورم اور کرپشن کیخلاف کئے جانے والے لانگ مارچ کی پہلے حمایت کی لیکن آج علامہ طاہر القادری سے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ایک اعلی سطحی وفد کی جانب سے ملاقات کے بعد لاہور میں مشترکہ پریس کانفرنس میں چودہ جنوری کے لانگ مارچ میں شرکت کا اعلان کردیا
وفد میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ امین شہیدی،سیکرٹری امور خارجہ علامہ شفقت شیرازی،سیکرٹری تبلیغات علامہ ابوزرمہدوی ،سیکرٹری امور سیاسیات ناصر عباس شیرازی وغیرہ شامل تھے

متعلقہ مضامین

Back to top button