کراچی :ناظم آباد میں امریکی سعودی نواز تکفیری دہشتگردوں کی 3 بھائیوں پر فائرنگ 1 شہید جبکہ 2 زخمی

07 نومبر, 2012 17:41

shaheed sajad hussainکراچی شیعت نیوزکے نمائندے کے مطابق کراچی کے علاقے ناظم آباد کے ڈی اے چورنگی کے قریب امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشت گردوں کی 3 بھائیوں پر فائرنگ 1 بھائی سجاد حسین رضوی شہید۔ جبکہ جواد حسین رضوی اور رضا حسین رضوی شدیدزخمی۔ 3 شیعہ نوجوانوں کو عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا جاچکا ہے ۔تینوں بھائی تاجر تھے الیکٹرنک مارکیٹ سے اپنی گاڑی سے گھر جارہے تھے ۔ واضح رہے کے ایک گھنٹے قبل ہارون آباد میں شیعہ تاجرشعبان حسین کو شہید کیا گیا تھا۔

3:27 صبح مارچ 22, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔