پاکستان

کراچی ؛اورنگی ٹاون امریکی نواز دہشتگردوں کی فائرنگ سے 2 شیعہ اور شہید تعداد 10 ہوگئی

maqtalکراچی ۔شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق اورنگی ٹاون نشان حیدر چوک پر امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے رضااور جہانگیر شہید ،رضا اور جہانگیر کی میت کو عباسی شہید ہسپتال متقل کیاجاچکا ہے واضح رہے کے 24 گھنٹے میں کراچی میں 10 شیعہ عمائدین کا نشانہ بنایا جاچکا ہے جبکہ ملک بھر میں شیعہ عمائدین کی تعداد 15 ہوگئی ہے ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button