بلوچستان ،حب میں امریکی سعودی نواز کالعدم دہشتگردوں کی فائرنگ سے زلف علی شہید

06 نومبر, 2012 18:04

shia walpaperبلوچستان شیعت نیوز کے نمائندے کی اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے علاقے حب عدالت روڈ پر امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگویکے دہشتگردوں کی فائرنگ سے زلف علی شہید ،شہید زلف علی ٹھیکیدار تھے ۔شہید کی میت کو مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں سے امام بارگاہ منتقل کیا جائے گا ۔شہید کی نماز جنازہ کا کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
واضح رہے کے ملک بھر مین شیعہ نسل کشی جاری ہے جس کے نتیجے میں آج نو شیعہ شہید ہوگئے

5:51 شام مارچ 21, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔