پاکستان

کوئٹہ ؛ڈپٹی ڈائر یکٹر ابرار حسین پر حملہ کرنے والے پولیس کا سپاہی تھا

karbaly quettaشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق چند روز قبل ڈپٹی ڈائر یکٹر محکمہ تعلیم ابرار حسین پر قاتلانہ حملہ کرنے کی کوشش میں موت کی گھاٹ اترنے والا ٹارگٹ کلر پولیس کا سپاہی تھا ۔تفصیلات کے مطابق مذکورہ ٹارگٹ کلر کی شناخت ہوچکی ہے ۔اس کا نام نذیر احمد تھا اور وہ سٹی ایریا نواں کلے کا رہائشی تھا،اس کچھ وقت قبل ناکری سے فارغ کردیا گیا تھا ۔اس کے رشتہ داروں نے شناخت کے بعد لاش وصول کرلی ۔اس واقع کا مقدمہ گوالمنڈی پولیس اسٹیشن پر درج کرلیا گیا ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button