پاکستان

دہشت گردوں کی فائرنگ سے نواب شاہ میں شیعہ ڈاکٹر شہید

shiitenews dr ibrahim shahدہشت گردوں کی فائرنگ سے شیعہ ڈاکٹر ابراھیم شاہ موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ تفصیلات کیمطابق نواب شاہ میں ڈاکٹر ابرھیم شاہ کو دہشت گردوں نے اس وقت نشانہ بنایا کہ جب وہ ہسپتال سے گھر جارہے تھے۔

ڈاکٹر ابراھیم شاہ کے پڑوسیوں اور رفقاء کیمطابق وہ مذہبی سرگرمیوں میں مصروف عمل نہیں تھے، اور نہ ہی عزاداری امام حسین علیہ السلام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے تھے، اسی لئے ابھی تک یہ واضح نہیں ہے کہ دہشت گردوں نے انہیں نشانہ کیوں بنایا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button