پاکستان

شہدادکوٹ میں یزیدیوں کی مومنین کے گھروں اور مدارس پر فائرنگ

bannedقمبر شہدادکوٹ حاجی شفقت ھاڑھو کی شہادت کے بعد یزیدیوں کی جانب سے شہدادکوٹ میں پولیس کی جانب سے کوئی بھی اقتدام نہ اٹھانے کی وجہ سے مومنین نے خود کو مکلمل طور پر غیر محفوظ
سمجھنا شروع کردیا ہے یزیدیوں کی جانب سے شہید حاجی شفقت ھاڑھو کے بیٹے پر قاتلانہ حملہ کرنے والے کو مومنین نے اسلحہ سمیت پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا ہے جس کے بعد شہداد کوٹ میں یزیدیوں نے مومنین کے گھروں اور دوکانوں پر جدید اسلحہ سے لیس ہوکر فائرنگ کی یزیدیوں نے سول لائین پر بند مومنین کی دوکانوں، مومنین کے آبادی والے محلہ میں گھروں پر فائرنگ کی نیز عبدالغنی سومرو کی دوکان اور گھر پر نصب علم پاک، مدرسہ جامع قائم آل محمد، امام بارگاہ قدم گاھ امام علی عہ، پر بھی فائرنگ کی

متعلقہ مضامین

Back to top button