پاکستان

کراچی ۔شہید مہدی رضااور شہید احمر کو جلوس جنازہ میں شریک عزادار اغواء

kidnappingکراچی شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق گزشتہ دنوں ناصبی وہابی کا لعدم دہشت گردوں کی فائرنگ سے دو عزادار مہدی رضااور احمر عباس شہید ہوگے تھے ،دونوں شہیدوں کی نمازجنازہ آج بعد نماز ظہرین انچولی میں ادا کرنے کے بعد کراچی کے مقامی قبرستان وادی حسین میں سپردخاک کیا۔شرکاء جلوس جنازہ جب وادی حسین قبرستان سے واپس گھر کی طرگ لوٹے تو گھات لگائے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے سول یونیفارم میں ملبوس اہلکاروں نے عزادروں کو اغواء کرنے کا سلسلہ شروع کیا ۔جس کے بعد سے اب تک دس سے زیادہ شیعہ نوجوان لاپتہ ہیں ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button